سعودی وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب کا رابطہ، خطے میں کشیدگی زیرِ بحث
شہزادہ فیصل بن فرحان کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقجي کا رابطہ موصول ہوا، جس میں خطے میں حالیہ کشیدگی اور اس کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بات ہوئی۔

سعودی وزیر خارجہ، شہزادہ فیصل بن فرحان کو ایرانی وزیر خارجہ، عباس عراقجي کا فون رابطہ موصول ہوا۔
رابطے کے دوران خطے میں حالیہ کشیدگی اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔



